پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں 147 زلزلے

ہماری ویب  |  Jun 16, 2020

سال 2020 ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ انسانوں کے لئے خطرناک ثابت ہو رہا ہے۔ پہلے ہی کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں دہشت پھیل رہی ہے اور اب 24 گھنٹوں کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں کئی زلزلے آنے کی خبر سامنے آگئی ہے کہ جسے سن کر ہی آدمی دہل جائے۔

ایک جیولوجیکل ویب سائٹ وولکانو ڈسکوری کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد ممالک میں زلزلے کی خبر رپورٹ ہوئی ہے۔ ان ممالک میں امریکہ، ارجنٹینا، فلپائن نیوزی لینڈ، یونان، انڈونیشیاء، ترکی، پرتگال، بھارت،میکسیکو و دیگر شامل ہیں۔

کورونا وائرس، خودکشیوں کی خبریں، جہازوں کے حادثات کی خبریں اور اب زلزلوں کی خبروں نے لوگوں کے خوف میں بے حد اضافہ کردیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More