چین میں دوبارہ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف۔۔۔ اس بار وائرس کہاں سے آیا؟

ہماری ویب  |  Jun 19, 2020

چین اور اٹلی سے شروع ہونے والا کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا ہے تاہم چین میں یہ وبا ختم ہوگئی تھی لیکن تازہ ترین اطلاعت کے مطابق بیجنگ میں کورونا وائرس کی لہر نے دنیا بھرمیں تشویش پیدا کی ہے جبکہ چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ اس بار یہ وائرس یورپ سے آیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق چینی حکام نے بیجنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی یورپ میں پھیلنے والے وائرس سے مماثلت پائی جاتی ہے۔

وائرس کی لہرکے بعد وہاں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جان لیوا وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More