مانچسٹر:پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان ٹیسٹ میچ بارش سےمتاثرہونےکاامکان

روزنامہ خبریں  |  Aug 03, 2020

پاکستان کرکٹ ٹيم انگلينڈ کےخلاف ٹيسٹ ميچ کی تياريوں ميں مصروف ہے۔ پہلا ميچ 5 اگست سے شروع ہورہا ہے۔

پاکستان اورانگلينڈ کی ٹيميں مانچسٹر ميں بدھ سے پہلے ٹیسٹ میں میں مدِمقابل آرہی ہيں۔قومی ٹيم پريکٹس سيشن ميں تياريوں کو حتمی شکل دے رہی ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More