صبا قمر کا مشورہ مداحوں کو بھا گیا

بول نیوز  |  Aug 04, 2020

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو کیا مشورہ  دیا؟

اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو ایک مشورہ دیا جو سب کو بھا گیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام ہر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جس کی کیمشن میں انہوں نے لکھا کہ اپنی زندگی کے ہر لمحے کو انجوائے کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More