سپرپاور کی سپر کرنسی،ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا،ایک ڈالر کتنے کا ہو گیا؟جانیے

روزنامہ اوصاف  |  Aug 04, 2020

اسلامم آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر نے ایک بار پھر پاکستانی روپے کو پچھاڑدیا، ڈالر کی  قیمت میں بھاری اضافہ۔۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 80پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا۔۔ جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 168 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا۔۔ جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں 18پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 167روپے64پیسے پر بند ہوا۔۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More