پاکستان اور نيوزی لينڈ کی کرکٹ ٹیم دسمبر ميں آمنےسامنے ہونگی

سماء نیوز  |  Aug 12, 2020

پاکستان اور نيوزی لينڈ کے درميان دسمبر ميں دو ٹيسٹ اور تين ٹی ٹوئنٹی ميچوں کی سيريز ہوگی۔

کيوی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود نيوزی ميں انٹرنيشنل کرکٹ ہوگی، تمام کھلاڑيوں کے آئسوليشن کيلئے انتظامات کئے جارہے ہيں۔

پاکستان کرکٹ ٹيم دسمبر ميں شيڈول کے مطابق دو ٹيسٹ اور تين ٹی ٹوئنٹی ميچز کھيلے گی۔

آسٹريليا، ويسٹ انڈيز اور بنگلہ ديش کی ٹيميں بھی سيريز کيلئے حامی بھر چکی ہيں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More