پاکستان کا اہم شہر زور دھماکے سےلر ز اٹھا، افسوسناک تفصیلات جاری

روزنامہ اوصاف  |  Aug 13, 2020

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا اہم شہر زور دھماکے سےلر ز اٹھا، افسوسناک تفصیلات جاری ۔۔۔کوئٹہ کے مستونگ بازار میں دھماکے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے مستونگ بازار میں دھماکا ہو گیا جس میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے،سکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان نے بازار میں دستی بم سے حملہ کیا ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو ٹیمیں نے دھماکے میں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔‎
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More