کیا فرحان سعید دوسری شادی کررہے ہیں؟ اداکارہ عروہ حسین نے شوہر کو شادی کی اجازت دے دی۔۔۔

ہماری ویب  |  Sep 05, 2020

آج کل سوشل میڈیا پر اداکار و گلوکار فرحان سعید کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

کچھ عرصہ قبل اداکارہ عروہ حسین نے ایک مارننگ شو میں شرکت کی جس میں ان سے ان کے شوہر سے شادی کی متعلق سوال کیا گیا۔

عروہ سے سوال کیا گیا کہ 'اگر آپ کے شوہر یعنی فرحان سعید دوسری شادی کر رہے ہوں گے تو کیا آپ اس شادی کو رکوانے جائیں گی؟'

اداکارہ نے جواب دیا کہ 'جب وہ شادی کرنا چاہ رہے ہیں تو میں کیوں رکواؤں گی؟ میں کرنے دوں گی انہیں شادی'۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More