دنیا کی پہلی موٹر سائیکل ۔۔۔۔۔ عام استعمال ہونے والی چیزیں اِیجاد کے وقت کیسی نظر آتی تھیں؟ دیکھیں چند تصاویر

ہماری ویب  |  Sep 18, 2020

پرانے وقتوں میں ہونے والی چیزوں کی ایجادات کو دیکھ کر ماضی تازہ ہوجاتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ وہ وقت واپس لوٹ آئے اور ماضی کی ایجادات کو دوبارہ سے دیکھا اور استعمال کیا جائے۔

لیکن اب موجودہ دور میں آئے روز نئی جدید ایجادات سامنے آرہی ہیں اور اِن ایجادات کے سامنے پرانی چیزیں پھیکی پڑ جاتی ہیں۔

ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں موٹر سائیکل، اسمارٹ فون اور ٹی وی جیسی بے شمار چیزیں استعمال کر رہے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ ماضی میں جا کر اُن چیزوں پر ایک نظر ڈالیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔

آج ہم آپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتانے والے ہیں جو آج کے دور میں انتہائی جدت اختیار کی گئی ہیں لیکن اپنی ایجاد کے وقت وہ کیسی نظر آتی تھیں۔

1- ٹیلی وژن

2- دنیا کی پہلی موٹر سائیکل

3- جہاز

4. فٹ بال

5- ٹیلیفون

6- سب سے پہلا موبائل فون

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More