یا الٰہی خیر ۔۔! برادر مسلمان ملک ترکی میں ایک بارپھر ہولناک زلزلہ ، شدت کتنی تھی ؟

روزنامہ اوصاف  |  Dec 03, 2020

انقرہ(ویب ڈیسک) یا الٰہی خیر ۔۔! برادر مسلمان ملک ترکی میں ایک بارپھر ہولناک زلزلہ ۔۔ترکی کے شہر سعرد میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلےکی شدت سے مارکیٹوں کے ریکس میں رکھی اشیا بکھر گئیں۔ترک حکام کا کہنا ہے کہ زلزلےسے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یاد رہے کہ 30 اکتوبر کو بھی ازمیر سمیت ترکی کے کئی شہروں میں 7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم اور درجنوں لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More