قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر کہ پاکستانی آنکھیں جھپکنا بھول گئے ، ویڈیو لنک میں 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 13, 2021

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹر حسن علی نے اپنی اہلیہ سمعیہ آرزو کے لیے نہایت جذباتی پیغام تحریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری محبت کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ حسن علی اور ان کی اہلیہ بہت جلد والدین بننے والے ہیں۔ حسن علی نے اپنی اور سمعیہ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے اور اہلیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نہایت     View this post on Instagram           A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ انہوں نے خواتین کے ماں بننے کے عمل کو حیرت انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہماری زندگی تبدیل ہونے والی ہے۔ کرکٹر حسن علی نے سمعیہ سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تمہاری موجودگی نے مجھے بہتر انسان بنایا ہے۔ تمہاری محبت اور سپورٹ کے بغیر اپنی زندگی کاتصور بھی نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ حسن علی اور سمعیہ آرزو 2019 میں دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ حسن علی کا تعلق گوجرانوالہ سے اور سمعیہ کا تعلق بھارتی شہر ہریانہ سے ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات 2018 میں ایک دوست کے ذریعے دبئی میں ہوئی تھی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More