جنوبی افریقا کیخلاف 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی

روزنامہ اوصاف  |  Jan 15, 2021

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جنوبی افریقا کے خلاف 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ جنوبی افریقا کے لیے شان مسعود ، حارث سہیل ،نسیم شاہ ، محمد عباس اور ظفر گوہر کو ٹیم سے ڈراپ کیا جب کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے حسن علی، تابش خان، کامران غلام، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی اور محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More