برطانوی ہائی کمشنر کا گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق اردو میں پیغام

بول نیوز  |  Feb 19, 2021

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے  گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سے متعلق اردو میں پیغام جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں گوادر کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کا سب سے خوبصورت گراؤنڈ ہے۔

Ziyadah khubsurat cricket ground pura dunya min hein ?#CricketAtGwadar cc @TheRealPCB @sayedzbukhari pic.twitter.com/rzqESTfqjX

— Christian Turner (@CTurnerFCDO) February 19, 2021

کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ  برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں کیونکہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔

متعلقہ خبروسیم خان کا آئندہ سال پی ایس ایل کے پریکٹس میچز گوادر میں کروانے کا اعلان

پی سی بی  کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے  آئندہ سال پی...

انہوں نےمزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ شاید ایک دن انگلینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر میچ کھیلے گی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More