ووٹنگ کے لئے مشین تیار کرلی گئی

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے مشین تیار کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکڑانک ووٹنگ کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

فواد چوہدری ے اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی ہے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں جبکہ دوسرا حصہ یزائڈنگ افسر کے پاس ہوگا۔

فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کے لئے ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جو جلد ہی الیکشن کمیشن کو منتقل کی جائے گی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More