خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔بچے کی پیدائش کے بعد سے ہی کرینہ اور سیف کے چاہنے والوں کو اس تصویر کا بےصبری سے انتظار تھا تاہم آج ان سب کا انتظار ختم ہوا اور کرینہ نے آخر کار پہلی جھلک جاری کردی ہے۔اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں کرینہ کپور نے اپنے بیٹے کو اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں کرینہ کپور نے لکھا ہے کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو خواتین نہیں کرسکیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
متعلقہ خبردوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کی پہلی سیلفی کے چرچے
بالی وڈ کی بیبو یعنی خوبرو اداکارہ کرینہ کپورخان نے اپنے دوسرے...
View this post on Instagram
A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
-->