سونا نہ چاندی نہ کوئی محل۔۔۔ پاکستان کی معروف ترین نغمہ نگار انتقال کرگئے،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

روزنامہ اوصاف  |  Apr 06, 2021

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)گند ھارا ہندکو بورڈ کے مطابق سعید گیلانی کی نماز جنازہ تحصیل گور گھٹڑی پشاور میں ادا کی گئی۔سعید گیلانی نے بے شمار گیت تخلیق کیے تاہم 'سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میںدے سکوں گا' گانا ان کی پہچان بنا۔سعید گیلانی کے لکھےگیت بھارتی گلوکاروں نے بھی گائے۔سعیدگیلانی کے انتقال پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More