جدید طیارہ سونک ایف متعارف

بول نیوز  |  Apr 14, 2021

جنوبی کوریا نے جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔

طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔

  یہ طیارہ تیار کرنے کے بعد جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More