شہری مہنگا دودھ خریدنے پر مجبور

بول نیوز  |  Apr 16, 2021

کراچی کے شہری دودھ کے سرکاری ریٹ مقرر ہونے کے باوجود بھی مہنگے داموں دودھ خریدنے پر مجبور ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ 130 سے 135 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے۔

ڈیری فارمرز کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں دودھ 100 روپے فی کلو کے حساب سے بھی فروخت کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More