چہرہ بالکل ہی بدل گیا ۔۔ پلاسٹک سرجری کیسے انسان کے چہرے کو بدل دیتی ہے، دیکھیں چند حیرت انگیز تصاویر

ہماری ویب  |  Apr 17, 2021

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دیکھنے میں خوبصورت لگے، اس کا چہرہ دلکش معلوم ہو، اس کے اعضاء چست دکھائی دیں اور ان پر درازی عمر کے اثرات ظاہر نہ ہوں۔

اس کے لیے ایک طریقہ علاج جس میں انسانی جسم کے کسی عضو کی بناوٹ یا فعل کو درست کرنے کے لیے ایک خاص طرح کا آپریشن کیا جا تا ہے، جسے پلاسٹک سرجری کہتے ہیں۔

پلسٹک سرجری انسان کے چہرے کو بالکل بدل دیتی ہے جس کا ثبوت ذیل میں موجود تصاویر دیکھ کر آپ کو مل جائے گا۔

1- خاتون کی ناک کی سرجری کروانے سے پہلے اور بعد کی تصاویر۔

2- اس نوجوان کی چہرے کی سرجری کروانے کے بعد لکس ہی بدل گئے۔
3- لڑکی کا پلاسٹک سرجری کروانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔
4- خاتون کی پلاسٹک سرجری کروانے کے بعد حیران کن بدلاؤ۔
5- ملاحظہ کیجیے پلاسٹک سرجری سے پہلے اور بعد کی ایک اور حیرت انگیز تصاویر۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More