ناگ پور،8 شیر کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

بول نیوز  |  May 04, 2021

بھارت میں انسانوں کے ساتھ کورونا وائرس اب جانوروں کو بھی اپنے نشانے پر لینے لگا ہے جس کے باعث 08 شیر کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد کی ریاست ناگ پور میںکے نہرو زولوجیکل گارڈن کے شیروں میں کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

اس ضمن میں میڈیکل ٹیم کے مطابق علامات کے باوجود شیروں کی حالت نارمل ہے۔

خیال رہے کہ بھارت میں یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہے تاہم اس سے قبل نیویارک کے چڑیا گھر میں آٹھ چیتے کورونا کا شکار ہوئے تھے جبکہ ہانگ کانگ میں  کتوں اور بلیوں میں یہ وائرس پایا گیا تھا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More