ایک ساتھ 9 بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا ۔۔ یہ بچے اب کس حال میں ہیں؟

ہماری ویب  |  May 05, 2021

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بما کو کی خاتون کے ہاں 5 بچیوں اور 4 بچوں کی ولادت مراکش کے اسپتال میں ہوئی ہے۔

مالی حکومت کا بتانا ہے کہ 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچے صحت مند ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیدائش سے قبل الٹراساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More