سندھ حکومت نے کورونا ویکسین سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

ہماری ویب  |  May 07, 2021

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سب سے پہلے ملک میں بزرگوں اور خواتین کی مجبوریوں کو سمجھتے ہوئے اس بڑے فیصلے کا عزم ظاہر کر دیا ہے ہے کہ محکمہ صحت نے امن ہیلتھ کے تعاون سے ہوم ویکسینیشن پروگرام کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس ‏کے تحت اسپتال نہ آپانے والے افراد کو گھروں پر لگائی جائے گی۔

ابتداء میں سہولت صرف کراچی اور حیدرآباد کیلئے ہے۔

مریض یا اسکے اہلیخانہ میں سے کوئی بھی 9123 یا 1025 پر مفت کال کر کےویکسی نیشن کا وقت لے سکتے ہیں ۔امن ہیلتھ متعلقہ دسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو ڈیٹا فراہم کرے گا اور ڈی ایچ اوز تصدیق کے بعد گھر آکر ‏ویکسی نیشن کرے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More