بوڑھا ہونے میں کوئی برائی نہیں ۔۔ وہ 5 مشہور اداکارائیں کون سی ہیں جن کی عمر زیادہ ہونے کے باوجود لگتی نہیں؟

ہماری ویب  |  May 10, 2021

انسان کی عمر بڑھتے ہوئے وقت نہیں لگتا ہے، کچھ لوگ بہت چھوٹے ہوتے ہیں مگر دکھنے میں بہت بڑے لگتے ہیں، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیںجن کی معر بہت زیادہ ہو جاتی ہے، مگر ان کو دیکھنے سے لگتا ہی نہیں ہے کہ ان کی عمر اس قدر زیادہ ہے۔ ایسی ہی ہماری شوبز اداکارائیں ہیں جو عمر میں زیادہ ہیں لیکن دیکھنے میں نہیں لگتی ہیں۔

عفت عمر

عفت عمر جو کہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، انہوں نے چند دن قبل اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے ان کی عمر، ان کے میک اپ اور انداز پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کیا۔ بعض لوگوں نے ان کی تعریفیں بھی کیں اور بڑھاپے میں انہیں جوان قرار دیا۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی، عفت عمر کی اس وقت عمر 40 سال ہے۔

ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں اور اب بھارتی ڈراموں میں بھی آئیں گی، ان کی عمر 36 سال ہے۔

حرا مانی

اداکارہ حرا مانی کی عمر 32 سال ہے، یہ کہیں سے نہیں لگتی ہیں، اکثر لوگ تو ان کو یہ بھی کہتے ہیں کہ اب بچپنا چھوڑ دیں، آپ کی عمر چہرے سے معلوم ہوتی ہے۔

مہوش

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات جنہوں نے کچھ ماہ قبل بلاول بھٹو کو شادی کے لئے مباسب پنسد قرار دیا تھا، ان کی عمر 33 سال ہے اور یہ کہیں سے اتنی عمر کی نہیں لگتی ہیں۔

عائشہ عمر

بُلبُلے ڈرامے کی خوبصورت اصل میں بھی خوبصورت تو ہے، مگر ان کی عمر جان کر کوئی یہ نہیں کہتا کہ یہ اتنی بڑی ہیں، عائشہ عمر کی عمر 39 سال ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More