19 سالہ پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے دنیا کو حیران کر دیا

ہماری ویب  |  May 11, 2021

تفیلا ت کے مطابق پاکستان کے سب سے کم عمر کو پیما ء نے شہروز کاشف نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔

انہوں نے یہ چوٹی انیس سال میں سر کر دو بڑے اعزاز اپنے نام کیے۔

جن میں سے ایک یہ ہے کہ یہ پوری دنیا میں سب سے کم عمرشخص ہیں جنہوں نے یہ چوٹی سر کی اور ساتھ ہی ساتھ یہ ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے ہیں۔

ششہروز نے آج صبح 5 بج کر 5 منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا۔ جس کی بلندی آٹھ ہزار آٹھ سو انچاس ہے۔

واضح رہے کہ شہروز کاشف اس سے قبل براڈ پیک بھی سر کر چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More