قلندرز جیت کا تسلسل زلمی کیخلاف بھی برقراررکھنے کیلئے پرعزم

سماء نیوز  |  Jun 10, 2021

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کیخلاف بھی اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیں گے، پاکستان سپر لیگ 6 کے 17ویں میچ میں دونوں ٹیمیں جمعرات کو ابوظہبی میں ٹکرائیں گی۔سہیل اختر الیون پہلے ہی ایونٹ کے 5 میچوں میں سے 4 میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی کے حصے میں 3 فتوحات آئی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More