ریلوے حکام نے ملت ایکسپریس ٹرین حادثہ میں ایک اور آفیسر کو معطل

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

ریلوے حکام نے ملت ایکسپریس ٹرین حادثہ میں ایک اور آفیسر کو معطل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بول نیوز نے ٹرین حادثے سے متعلق محمد یونس کی ویڈیو نشر کی تھی، ویڈیو میں محمد یونس ٹرین کو فٹرنس سرٹیفکیٹ دیتے نظر آئے تھے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے حکام نے گریڈ 16 کے ’’ہیڈ ٹی ایکس آر‘‘ محمد یونس کو معطل کردیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے حکام نے کام میں غفلت کا مظاہرہ کرنے پر معطل کیا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More