حمائمہ ملک نے مومنہ کو ایڈوائس دے دی

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کو ایک ایڈوائس دی ہے۔

نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں حمائمہ ملک نے مومنہ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب عورتوں کا  ایک الگ مقام اور جگہ ہے۔

حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کے پہناؤ اور رہن سہن سے لوگوں کی اہمیت اورکردار کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے۔

حمائمہ نے کہا ہے کہ عورت چاہے انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہو یا پھر عام خاتون ہو ہر کسی کی اپنی ایک جگہ ہے لیکن سب کی اہمیت برابر ہے۔

خیال رہے کہ گلوکارہ کو ایڈوائس کرتے ہوئے جمائمہ ملک نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے اس حوالے سے بات کی ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More