وزن اچانک بڑھ رہا ہے یا بال تیزی سے گر رہے ہیں ۔۔ کہیں آپ کو بھی تو ہارمونز کا مسئلہ نہیں ہوگیا؟ جانئیے اس کی چند علامات

ہماری ویب  |  Sep 04, 2021

خواتین میں ہارمونز کی خرابی ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور آج کل ہر دوسری عورت اس کا شکار ہے، جس کی وجہ سے یا تو خواتین کے بال تیزی سے گر رہے ہیں یا پھر ان کا وزن جلدی بڑھ رہا ہے جس کے بارے میں ان کو معلوم نہیں ہوتا اور یہ تشخیص اس وقت زیادہ سامنے اتی ہے، جبکہ ان کو چلنے پھرنے میں تکلیف زیادہ ہوتی یا جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے، پھر یہ ڈاکٹر سے رابطہ کرتی ہیں جب ڈاکٹر ان کو بلڈ ٹیسٹ کروانے کے لئے دیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے ہارمونز میں گڑ بڑ ہے جس کی وجہ سے یہ تمام مسائل ہو رہے ہیں۔ آج ہم آپ کو ڈاکٹر عائشہ کی بتائی گئی چند علامات بتانے جا رہے ہیں جو ہارمونز کی خرابی کا پتہ دیتی ہیں:

٭ بہت زیادہ نیند آنا بھی ہارمونز کی خرابی کی عام وجہ ہے، لہٰذا اگر آپ 7 گھنٹے سے زیادہ سو رہی ہیں تو لازمی بلڈ ٹیسٹ کروائیں جس سے معلوم ہوگا کہ آپ نیند کی زیادتی کا شکار کیوں ہو رہی ہیں۔

٭ وزن تیزی سے بڑھتا ہے، بال بہت گرتے ہیں، چہرے اور جسم پر موٹے اور تکلیف دے دانے نکل آتے ہیں، یہ بھی ہارمونز کے عدم توازن ہونے کا ایک مسئلہ ہے۔

٭ دورانِ حمل یا مینوپاز کے مرحلے پر پہنچ کر خواتین ان ہارمونز کی خرابی کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے جسم سست رہتا ہے، کبھی گرن پر بوجھ بڑھ جاتا ہے یا پھر پیٹ کے اطراف چربی بڑھ جاتی ہے تو یہ بھی ایک بنیادی علامت ہوتی ہے جو پی سی او کی جانب دھکیلتی ہے۔

٭ وہ لوگ جو ڈائٹ بھی کرتے ہیں اور پھر ہی وزن نارمل نہ ہو تو یہ جسمانی کمزوری اور ہارمونز کی خرابی کی وجہ بنتا ہے۔ اگر آپ کا انسولین (شوگر) ، تھائیزئیڈ اور کولیسٹرول بڑھنے لگے تو ہارمونز چیک لازمی کروالیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More