انڈا مٹی کے اندر دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Sep 08, 2021

گھر کا باغیچہ ایک ایسی بہترین جگہ ہوتی ہے جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق مختلف سبزیاں اور پھلوں کو اگا سکتے ہیں۔

بہت سے افراد کو اپنے گھر کے گارڈن میں پھول اگانا اچھا لگتا ہے تو کچھ صرف وہاں آرام کرنے اور شام کی چائے پینے بیٹھتے ہیں۔

اگر آپ کے گھر میں باغیچہ موجود ہے تو ہم آج آپ کو ایک ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے حیرت کا باعث بنے گی۔

کیا آپ نے کبھی انڈا مٹی کے اندر دبا کر تجربہ کیا ہے کہ اس عمل سے کیا نتیجہ سامنے آتا ہے؟ ہوسکتا ہے ایسا آپ پہلی بار سن رہے ہوں لیکن انڈا مٹی کے اندر دبانے سے وہ فائدہ حاصل ہوتا ہے جو آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں۔

برتن کو 2 انچ مٹی سے بھریں۔ پھر اس کے اندر ایک انڈا رکھیں اور مٹی سے ڈھانپ دیں۔ ۔انڈا جب اس گملے میں خود بخود سڑ جائے گا تو وہ مٹی قدرتی طور پر ذرخیز ہوجائے گی۔ جس کی مدد سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ اس میں کچھ بھی اُگا سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More