بلا اچانک ساتھی کھلاڑی کو دے مارا ۔۔ میچ کے دوران کس کھلاڑی نے غصے میں بلا مارا؟جانیے کھلاڑی اب کس حال میں ہے

ہماری ویب  |  Sep 21, 2021

اس طرح کے واقعات اکثر کرکٹ میچ کے دوران ہو جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر سب ہی ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔اسی طرح کا ایک واقعہ انگلینڈ ولیج میچ کے دوران پیش آیا ۔جب ایک کھلاری نے شارٹ تو ماری پر بال زیادہ دور نہیں گئی جس پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کشمکش رہی کے رن لیا جائے یا نہیں۔

بس اسی کشمکش میں ایک کھلاڑی رن لینے کیلئے دوڑ ہی پڑا تو رن آؤٹ ہو گیا جس پر اسے سخت غصہ آیا اور اس نے غصے میں بلا ہوا میں اچھال دیا تو اس کا بلا اپنے ہی کھلاڑی کو جا لگا جس پر فوراََ وہ اپنے کھلاڑی کے پاس گئے اور اس سے خیریت دریافت کی مزید یہ کہ معزرت بھی کی ۔لیکن کھلاڑی وک زیادہ تو چوٹ نہیں لگی، اور اس وقت کھلاڑی بھی ٹھیک ہیں۔

اس کے علاوہ اس منظر کو دیکھتے ہی مخالف ٹیم بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئی ۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس پر صاریف دلچسپ و منفرد تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More