ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے، ترجمان ایف بی آر

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے ترجمان اسد طاہر جپہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 23 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ٹیکس گوشوار جمع کروانے والے افراد نے 45 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔

ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More