باپ بیٹے ملکہ کی اجازت کے بغیر ایک ساتھ سفر نہیں کرسکتے کیونکہ۔۔۔ کہیں آنے جانے سے پہلے ملکہ سے اجازت لینی کیوں ضروری ہے؟ جانیں

ہماری ویب  |  Oct 27, 2021

ملکہ یوں تو پورے انگلینڈ پر حکومت کرتی ہیں لیکن اپنے گھر میں بھی وہ ایک روایتی یا عام دادی کے بجائے ملکہ ہی ہیں۔ ان کے گھر والے یہاں تک کہ پڑ پوتے اور پوتیوں کو بھی ہر کام کے لئے ملکہ سے اجازت لینی پڑتی ہے۔

پہلے اجازت لینی ضروری ہے

اگر شاہی خاندان ایک ساتھ چھٹیوں پر جانا چاہے تو اس کام کے لئے باقاعدہ ملکہ سے پوچھنا پڑتا ہے اور ان کی اجازت سے ہی کہیں جانا ممکلن ہوتا ہے۔ کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم جب بھی شادی کے بعد بچوں کے ساتھ کہیں گھومنے پھرنے گئے انھیں ملکہ سے خاص طور پر پوچھنا پڑا۔

ایسا کیوں ہے؟

شاہی روایات کے مطابق ایسا اس شاہی خاندان کے افراد خاص طور ہر ہونے والے بادشاہ اور ملکہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ ملکہ کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہت کے لئے دوسرے جبکہ ان کا بیٹا جارج تیسرے نمبر پر ہے۔ کسی بھی قسم کے حادثے یا ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے شاہی خاندان کو بہت زیادہ احتیاط کرنی پڑتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More