عائزہ خان کے نئے شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

بول نیوز  |  Nov 28, 2021

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فیروزی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

عائزہ خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی یہ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے اب تک 49  ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویرپوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More