شوبز ستاروں اکثر اپنا غم اپنے فینز کے ساتھ بانٹتے دکھائی دیتے ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو عمران عباس سے متعلق بتائیں گے۔
مشہور پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران عباس کی جانب سے والدہ کے انتقال سے
متعلق خبر سوشل میڈیا پر بتائی گئی تھی، جس میں انہوں نے لکھا کہ آج ہی کے دن دو سال پہلے میرے والد کا انتقال ہوا تھا۔
جب کہ اسی پوسٹ میں عمران کا مزید لکھنا تھا کہ آج ہی کے دن میری والدہ کا بھی انتقال ہو گیا ہے، آپ سب سے فاتحہ کی درخواست ہے۔