چاکلیٹ خریدنے گیا اور کروڑوں کا مالک بن گیا ۔۔ معمولی سی چاکلیٹ خریدنے والے شخص کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اس کی موجیں لگ گئیں

ہماری ویب  |  Jan 03, 2022

وہ کہاوت بڑی مشہور ہے کہ دینے والا جب بھی دیتا، دیتا چھپڑ پھاڑ کے۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ امریکی شہری کے ساتھ پیش آیا کہ گیا تو وہ اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے تھا مگر واپس کروڑ پتی بن کر گروسری اسٹور سے باہر نکلا۔

امریکی شہر نارتھ چیسٹر فیلڈ کے رہائشی ایک شخص ڈینس وِلوبی دودھ اور بچوں کے لیے چاکلیٹ لے کر اسٹور سے باہر آرہے تھے کہ انہوں نے سوچا کہ اسکریچ کارڈ خرید کر قسمت آزمائی جائے۔

انہوں نے کارڈ کو وہیں خریدا اور نمبر ملائے تو انہوں نے پلاٹینم لاٹری جیت چکے تھے۔ واضح رہے کہ پلاٹینم انعام سب سے بڑا ہوتا ہے۔

ورجینیا لاٹری کے ترجمان کے مطابق ڈینس نے یہ لاٹری کا ٹکٹ سیون الیون نامی اسٹور سے خریدا تھا یعنی وہ چاکلیٹ لینے گئے تھے اور کروڑ پتی بن کر واپس آئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More