نہ پریشر ککر کی ضرورت اور نہ دیگچی کی ۔۔ ٹفن نما یہ کیا چیز ہے؟ جو منٹوں میں کسی بھی قسم کا گوشت اور ہر طرح کے لذیز سالن بنا دیتی ہے

ہماری ویب  |  Jan 07, 2022

ہم پاکستانی لوگ ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں کہ اگر کوئی مہمان آجائے یا پھر اپنے لیے جلد از جلد کیسے کوئی بھی لذیز ڈش بنائیں تو اسکا ایک واحد حل جو صرف ہماری ویب کی انتہائی معلوماتی خبر میں آپکو حاصل ہو گی۔

اس ٹفن نما انتہائی چھوٹے سے چولہے کو گھر لے آئیں یہ ایک مکمل باورجی خانہ(کچن) ہے جسے آپ ہر جگہ اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں اور من پسند ڈشز کھا سکتے ہیں۔

اگر آپ قورمہ بنا رہے ہیں تو اس میں سب سے پہلے آپ گوشت ڈالیں پھر پیاز، حسب زائقہ نمک، ادرک، لحسن اور قورمہ مصالحہ۔

مختصراََ یہ کہ آپ اس میں لذیز قورمہ بنانے کیلئے جو کچھ اپنے حساب سے ایک دیچکی میں ڈال کر عام چولہے پر بناتے ہیں وہ سب اس میں ڈال دیں اور اچھے سے اسے ہلائیں۔

اس کے بعد اسے ٹفن کی طرح ہی اچھے سے بند کر دیں اور اس ٹفن نما چولہے کے آگے والے حصے پر لگے بٹن دبا کر ٹائمنگ سیٹ کر دیں تو تقریباََ 5 منٹ میں لذیز قورمہ آپ کیلئے تیار ہو کر آپ کے سامنے ہو گا۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک فیس بک پر 45 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں، 3 ہزار لوگ اس پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار بھی کر چکے ہیں جبکہ 1 ہزار 14 لوگ اب تک اس ویڈیو کو لائک کر چکے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More