برف باری کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ بھی برف باری میں جانیں سے ڈریں گے

ہماری ویب  |  Jan 10, 2022

مری سانحہ اگرچہ پاکستان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا مگر اس سانحہ نے کئی افراد کے دل میں برف باری کا خوف ضرور ڈال دیا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برف باری کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

اگرچہ ویڈیو پرانی ہے مگر پاکستانیوں کے لیے اس ویڈیو میں سبق چھپا ہے۔ اور وہ سبق یہ ہے کہ تفریح کی غرض سے جانا کئی بار خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ک طرح بالکونی میں برف بالکل بھی نہیں تھا اور پھر برفانی طوفان نے اس بالکونی کے پاس برف کی تہہ بنا دی۔

یہی کچھ مری میں بھی ہوا تھا، جب سیاح تفریح کی غرض سے مری پہنچ گئے، مگر خراب موسمی صورتحال اوپر سے انتظامیہ اور ہوٹل مالکان کی بے رخی نے اس صورتحال کو مزید بدتر بنا دیا۔

یہ ویڈیو دیکھ کر اب بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ برف باری کیا سے کیا کر سکتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More