لڑکے کا چہرہ سیدھا ہے یا اُلٹا؟ اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصویر آپ کو غلط ثابت کردے گی

ہماری ویب  |  Jan 18, 2022

انسان کو دھوکہ کوئی بھی دے سکتا ہے یہاں تک تصاویر بھی انسان کے دماغ کے ساتھ کھیل جاتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر چند تصاویر ایسی ہوتی ہیں جو انسانی دماغ کو دھوکہ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر جس کو دیکھ کر انسان کا دماغ گھوم جائے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے آج ہم آپ کو دکھائيں گے ہمارا دعویٰ ہے کہ ذہین سے ذہین بھی دھوکہ کھانے پر مجبور ہو جائے-

اس کی مثال اوپر موجود تصویر ہے جو کسی کے بھی دماغ کو چکرا کر رکھ سکتی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا سورہا ہے لیکن لڑکے میں کچھ گڑ بڑ والی بات ہے جو ایک باری میں سمجھ نہیں آرہی۔

اب یہ فوٹو دیکھ کر یہ سمجھ نہیں آرہا کہ لڑکے کا منہ سیدھا ہے یا الٹا۔ کیونکہ بالوں کی نیچے آنکھوں کے بجائے ہونٹ ہیں لیکن تصویر دوسرے زاویئے دے دیکھیں تو تصویر کچھ اور نظر آتی ہے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر کو سمجھنے میں کامیاب ہوسکے؟آپ لوگ اپنے جوابات کا اظہار 'ہماری ویب' کے فیسبک پیج پر دے سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More