سندھ حکومت کا ٹنڈوالہیار ضلعے کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا منصوبہ

بول نیوز  |  Jan 29, 2022

سندھ حکومت نے ٹنڈوالہیار ضلعے کے لیے خصوصی ترقیاتی پیکیج کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل ٹنڈوالہیا کا دورہ کریں گے اور صوبائی وزیر ورکس سروسز ضیا عباس شاہ کی دعوت پر رضوی ہائوس پہنچیں گے۔

مراد علی شاہ کے مطابق ٹنڈوالہیار کے لیے خصوصی پیکج اور ترقیاتی اسکیموں کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کل صبح 11 بجے ٹنڈوالییار پہنچیں گے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More