مایا علی کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

بول نیوز  |  Jan 29, 2022

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال اور نارنجی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کا یہ مشرقی لک ان کے  مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر کی خاص بات یہ تھی کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی۔

گزشتہ دنوں اداکارہ مایا علی کی جانب سے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں مایا علی کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More