شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل حکومت کے حق میں 43-42 ووٹوں سے منظور ہوا ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام ممبران اور ہمارے اتحادیوں کا شکریہ۔State Bank Bill passed with 43-42 votes in favour of the Government. Thank you to all members of PTI & our Allies. We must also Thank Leader of the Opposition in Senate Yousuf Raza Gillani who remained absent to support our position.
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) January 28, 2022
انہوں نے کہا کہ ہمیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے جو ہمارے موقف کی حمایت میں غیر حاضر رہے۔
Square Adsence 300X250