سماء نیوز | May 10, 2022
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر میں بہت سے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی ہیں،نوجوان ٹیلنٹ کو کے پی ایل میں شامل کیا جائے گا۔سینتیس ٹیسٹ اور 166 ون ڈٖے انٹرنیشنل کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف کو کئی کھلاڑی متعارف کرانے کا اعزاز حاصل ہے، جن میں ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کی جانب سے 10 ہزار رنز بنانے والے واحد بیٹر یونس خان بھی شامل ہیں۔راشد لطیف افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی بھی کوچنگ کرچکے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More