جو لوگ اس ملک کی ترقی نہیں چاہتے وہ دہشت گردی میں ملوث ہیں، اسماعیل راہو

بول نیوز  |  May 16, 2022

وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جو افراد اس ملک کی ترقی نہیں چاہتے وہ دہشت گردی میں ملوث ہیں۔

ین ای ڈی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن  کے تحت بین الااقومی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ اس وقت ہم دہشت گردی کے غیر معمولی حالات سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امن قائم کرنے کی کوشش کی جاہری ہے جس کے لئے سیکورٹی انتظامات کے متعلقہ اداروں  کو بھی لکھا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے پڑت رہے ہیں۔

اسماعیل راہو نے کہا کہ ہم طلباء اور اساتذہ کا احترام متاثر نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں جس کی پیشن نظر کراچی یونیورسٹی میں رینجرز اہلکار اور طالب علم میں تلخ کلامی کے واقعے کا نوٹس لے لیا تھا، واقعے کی رپورٹ آنے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں5 mins agoملک کو سری لنکا نہ بنایا جائے، اعظم سواتی

سابق وزیر ریلوے سینٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کو...

17 mins agoپی این ایس شمشیر کا عمان کی بندرگاہ مسقط کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کا عمان کی بندرگاہ...

22 mins agoجس نے بھی عمران خان کو گرفتار کیا اس کا پاکستان میں رہنا مشکل ہو جائے گا ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس نے...

25 mins agoوزیرِ اعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

26 mins agoپی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل کی الیکشن کمیشن کو نوٹس...

33 mins agoماں بیٹی سے زیادتی کا کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر قرار

لاہور ہائی کورٹ نے چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کا کیس...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More