اٹھو نا ماما اٹھ جاؤ، آنکھیں کھولو ۔۔ کھارادر دھماکے میں جاں بحق خاتون کا بیٹا ماں کو پکارتا رہا

ہماری ویب  |  May 16, 2022

کراچی کے علاقے کھارادر میں میمن مسجد، اقبال کلاتھ مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک بچے سمیت 11 افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں سے ایک شخص کی حالت نازک ہے۔

ایس ایس پی بدر الدین بھی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا بیٹا جائے وقوعہ پر چیخ چیخ کر پکارتا رہا ماما اٹھیں نا اٹھ جائیں آنکھیں کھولیں۔۔

خاتون موقعے پر ہی دم توڑ گئیں۔ واضح رہے دھماکہ پلانٹڈ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More