یہ خوبصورت مسکراہٹ والی بچی کون ہے؟ بچپن سے ہی معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو 90 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

ہماری ویب  |  Jun 17, 2022

میرے بچپن کے دن کاش کوئی لوٹا دے، انسان ہمیشہ یہی کہتا نظر آتا ہے کیوں کہ اسے دوستوں کے ساتھ بے فکری میں ہر وقت کھیلنا اور اپنی معصوم شرارتیں ہمیشہ یاد آتی رہتی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جنہیں آپ خوب پسند کرتے ہیں، مگر انہیں پہچان پانے میں تھوڑی مشکل میں پڑ جائیں گے، آئیے جانتے ہیں؟

اس تصویر کو دیکھتے کے ساتھ ہی لگتا ہے کہ بچپن سے ہی یہ بچی ہنس مکھ قسم کی ہو گی لیکن آپ کو پہلی نظر میں یہ سب کو عام سی بچی لگ رہی ہو گی مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ مادھوی بڑھےجو تارک مہتا کے الٹے چشمہ ڈرامے میں نظر آتی ہیں۔ تو جی آپ کی آنکھیں بھی بالکل دھوکہ کھا گئی نہ۔

ان کا اصل نام سونالیکا جوشی ہے، ڈرامے میں تو ان کا کردار ایک شادی شدہ خاتون کا ہے جہاں یہ زیادہ تر ہنسی مزاق کرتی نظر نہیں آتیں مگر یہ اپنی نجی زندگی میں ایک ایسی خاتون ہے جو بھی ان سے پہلی مرتبہ بھی ملتا ہے وہ بھی ان کی شخصیت کا قائل ہو جاتا ہے۔

بہر حال آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے نیلے اور سفید رنگ کے انتہائی اچھے ڈیزائن والا لباس پہن رکھا جو اس کا ثبوت دیتا ہے کہ یہ بچپن سے ہی خوش لباس ہیں۔

اس کے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان کی شادی 5 اپریل 2004 میں سمیر جوشی سے ہوئی۔ اور بھارتی میڈیا کے مطابق آج ان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام اریا جوشی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More