اللہ کا احسان ،اللہ ہم سب کا حج قبول کرے ۔۔ اس سال حج کرنے کون کونسی مشہور شخصیات گئی ہیں؟ دیکھیں مکہ مکرمہ سے چند تصاویر

ہماری ویب  |  Jul 04, 2022

وہ کہتے ہیں نہ کہ حج کرنے جایا نہیں جاتا بلکہ اللہ کا بلاوا آتا ہے تو اس بار بھی دنیا بھر سے کئی خوش قسمت اَفراد حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان سے لوگوں کی بڑی تعداد حج کرنے اللہ کے گھر پہنچی ہے۔

اُن میں شوبز اداکار، کھلاڑی ، سیاستدان اور دیگر مشہور شخصیات شامل ہیں جو سال 2022 کا حج کرنے گئی ہیں جنہوں نے مکہ جانے سے قبل سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ کونسے مشہور سیلیبریٹیز حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ اور مدینہ گئے ہیں۔

پاکستان کے معروف صحافی وسیم بادامی بھی حج ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More