تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر آپ یہ بتانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے کہ سب سے پہلے کیا دیکھائی دیا ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے

ہماری ویب  |  Jul 04, 2022

آپ نے اکثر لوگوں سے سنا ہوگا کہ فلاں آدمی بہت تیز اور ذہین ہے۔ تو آج ہم آپکے سامنے ایک تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جس کی حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کیونکہ یہ منفرد تصویر آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے، آئیے جانتے ہیں مزید اس کے بارے میں۔

منفرد و وائرل تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس میں تو صرف 2 کتے نظر آرہے ہیں، تو آپ یہاں فیل ہو چکے ہیں کیونکہ ایسا ہے نہیں اور آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو نرم دل کے مالک ہوتے ہیں۔

اور جو دیکھتے ہیں اسی پر یقین کر لیتے ہیں۔ یوں آنکھوں دیکھی بات پر یقین کرنا اچھی بات نہیں کیونکہ آپ کو کوئی چالاک شخص دھوکہ دے سکتا ہے۔

آگے بڑھتے ہیں اور بات کرتے ہیں کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس تصویر میں چڑیا نظر آ رہی ہے تو، آپ ایک ایسے انسان ہیں جو آنکھوں دیکھی بات پر کسی صورت یقین نہیں کرتے بلکہ تحقیق کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ سچ معلوم ہو سکے۔ مگر بد قسمتی سے آپ بھی حقیقت معلوم کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔

اور آپ کو زندگی کے کسی بھی کام میں بے وقوف بنانا آسان نہیں ہو گا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ چیزوں کو پرکھنا جانتے ہیں۔ اس کےعلاوہ آخر میں آپکو بتاتے چلیں کہ یہ ایک گھونسلہ نما ایک تصویر بنائی گئی ہے جس میں لڑکی کے بال درخت کے پتلی پتلی ٹہنیوں سے بنائے گئے ہیں اور اس لڑکی کے گال، ناک، ہونٹ کان سب کچھ ایسی فنکاری سے بانئے گئے ہیں۔

کہ جیسے معلوم ہو کہ یہ سمندر کے قریب کسی پرندے کا گھونسلہ ہے بلکہ ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ کسی فنکار کا شاہکار ہے جسے سب لوگ پسند کر رہے ہیں۔ یاد رہے ایسے تیز دماغ اور چیل جیسی آنکھوں والوں کو پریشان کرنا یا پھر زندگی کے کسی بھی کام میں بے وقف بنانا بہت ہی مشکل ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More