اگر بادشاہ مر جاتا تو اس کے نوکروں کو زبردستی اس کے ساتھ زندہ دفنا دیتے ۔۔ پرانے زمانے میں مصر میں کیا کچھ ہوتا تھا؟ کچھ دلچسپ حقائق

ہماری ویب  |  Jul 06, 2022

مصر فرعون کی وجہ سے مشہور ہے لیکن اس کے مشہور ہونے کی وجہ قدیم مصر میں رہنے والے لوگ ہیں جو انتہائی ذہین تھے لیکن انہوں نے کبھی دماغ سے متعلق کوئی تحقیق نیں کی، البتہ انہوں نے دنیا میں استعمال کی ہر چیز کو سب سے پہلے دریافت کیا۔ جو ٹوتھ پیسٹ آج ہم سب استعمال کرتے ہیں وہ بھی قدیم زمانے کے مصریوں کی ایجاد ہے۔ پرانے دور کا مصر آج کے دور سے یکسر منفرد ہے۔ یہاں کچھ ایسے اصول پائے جاتے تھے جن کی پیروی آج کے دور میں جرائم کی ماند سمجھی جاتی ہے۔

٭ مسر میں اگر کوئی بادشاہ مر جاتا تھا تو س کے غلاموں کو بھی اس کے ساتھ زبرفدتی مار کر دفن کر دیا جاتا تھا کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ غلام بھی ایک صدی بعد جب دوسرا جنم پائیں گے تو بادشاہ کی خدمت کریں گے۔

٭ یہ لوگ بالوں کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے تھے۔ اس لیے مرد حضرات بھی اپنے جسم کے تمام تر بالوں کو نکال دیتے تھے اور خواتین صرف سر کے بالوں کو بڑھاتی تھیں۔ آئی برو بنانے کا رجحان بھی خواتین میں یہیں سے آیا تھا۔

٭ قدیم دور کے مصری ناک کے ذریعے دماغ کو کنٹرول میں کرنے کا ہنر جانتے تھے۔

٭ یہاں کے لوگ زیادہ تر کھیتی باڑی کا پیشہ اختیار کرتے تھے اور کسانوں کو حکومتی مراعات بھی دی جاتی تھیں تاکہ ملک کو زرخیز بنایا جائے۔

* اگر کوئی مر جاتا تو اس کی لاش کو ممی کی طرح تیار کرکے ہی دفناتے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ ممی کی طرح تیار کرکے کسی بھی مردے کو دفنانے سے وہ جلد زندہ ہو جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More