کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی ڈالر زمین بوس ہو گیا، روپے نے ڈالر کو پچھاڑ ڈالا، انٹربینک سے اچھی خبریں آنا شروع

روزنامہ اوصاف  |  Aug 05, 2022

کراچی (نیوزڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہو ئیہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیت میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 2.15 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 224 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 425 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد 174 پوائنٹس پر کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 41 ہزار 599 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More