ممنوعہ فنڈنگ کیس کے بعد حکومت کوپہلابڑاسیٹ بیک ،ایف آئی اے نے کپتان کیخلاف کاروائی کرنے سے انکار کر دیا

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس کے بعد حکومت کوپہلابڑاسیٹ بیک ،ایف آئی اے نے کپتانکیخلاف کاروائی کرنے سے انکار کر دیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی بول نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے خلاف کیس کی کریمنل تحقیقات سے معذوری ظاہرکردی،وزراء کی ٹیم رات 2بجے تک ایف آئی اے کی ٹیم کومنانے کی کوشش کرتی رہی،ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ٹیم نے کہاکہ ہم کیسے ثابت کریں گے کہ عمران خان نے غیرملکی فنڈنگ لی اورکیسے ثابت ہوگاغیرملکی افرادکاپیسہ د ہ ش ت گردی میں استعمال ہوا،ہم قانونی اورآئینی نکات میں نہیں پڑناچاہتے،حکومت نے چند دن پہلے ہی نیاڈی جی ایف آئی اے بھی تعینات کیاتھا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More